HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10557

(۱۰۵۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ بِنَیْسَابُورَ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : الْحُسَیْنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ بَرْہَانَ الْغَزَّالُ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ وَغَیْرُہُمْ بِبَغْدَادَ قَالُوا أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ یَزِیدَ قَالَ حَدَّثَنِی خَالِدُ بْنُ أَبِی عِمْرَانَ عَنْ حَنَشٍ عَنْ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْدٍ قَالَ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَامَ خَیْبَرَ بِقِلاَدَۃٍ فِیہَا خَرَزٌ مُعَلَّقَۃٌ بِذَہَبٍ ابْتَاعَہَا رَجُلٌ بِسَبْعَۃِ دَنَانِیرَ أَوْ بِتِسْعَۃٍ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ حَتَّی یُمَیِّزَ بَیْنَہُ وَبَیْنَہَا۔ قَالَ : إِنَّمَا أَرَدْتُ الْحِجَارَۃَ قَالَ : لاَ حَتَّی یُمَیِّزَ بَیْنَہُمَا۔ قَالَ فَرَدَّہُ حَتَّی مُیِّزَ بَیْنَہُمَا رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ وَرِوَایَۃُ ابْنِ الْمُبَارَکِ تُوَافِقُ مَا مَضَی مِنَ الرِّوَایَتَیْنِ فِی الْحُکْمِ وَإِنْ کَانَ بَعْضُ ہَذِہِ الرِّوَایَاتِ تَزِیدُ عَلَی بَعْضٍ وَرَوَاہُ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سَعِیدٍ فَخَالَفَ ابْنَ الْمُبَارَکِ فِی مَتْنِہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۹۱]
(١٠٥٥٢) فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ خیبر کے سال رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ہار لائے گئے جن میں سونے کے موتی لگے ہوئے تھے، ایک آدمی نے سات یا نودینار کا وہ ہار خرید لیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں یہاں تک کے دونوں کے درمیان تمیز ہوجائے۔ کہتے ہیں : میرا ارادہ پتھروں کا تھا۔ فرمایا : نہیں، یہاں تک کہ دونوں کے درمیان تمیز ہوجائے۔ راوی کہتے ہیں : اس نے واپس کردیا یہاں تک ان کے درمیان تمییز کردی گئی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔