HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10558

(۱۰۵۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَہَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِی شُجَاعٍ : سَعِیدِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِی عِمْرَانَ عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِیِّ عَنْ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْدٍ قَالَ : اشْتَرَیْتُ یَوْمَ خَیْبَرَ قِلاَدَۃً فِیہَا اثْنَا عَشَرَ دِینَارًا فِیہَا ذَہَبٌ وَخَرَزٌ فَفَصَّلْتُہَا فَوَجَدْتُ فِیہَا أَکْثَرَ مِنِ اثْنَیْ عَشَرَ دِینَارًا فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : لاَ تُبَاعُ حَتَّی تُفَصَّلَ ۔ ہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ أَیُّوبَ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ : قِلاَدَۃً بِاثْنَیْ عَشَرَ دِینَارًا فِیہَا ذَہَبٌ وَخَرَزٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَلَی لَفْظِ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ أَیُّوبَ وَرَوَاہُ أَبُو الْوَلِیدِ عَنِ اللَّیْثِ نَحْوَ رِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ وَلِلَّیْثِ فِیہِ إِسْنَادٌ آخَرُ بِلَفْظٍ آخَرَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۹۱]
(١٠٥٥٣) حضرت فضالہ بن عبید (رض) نے فرمایا : میں نے خیبر کے دن ایک ہار بارہ دینار کا خریدا۔ اس میں کچھ سونا اور کچھ موتی ہیرے تھے، ان کو الگ الگ کرنے سے مجھے بارہ دینار سے زیادہ کا سونا حاصل ہوا۔ اس بات کا ذکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو اس وقت نہ بیچا جائے، جب تک اس کو الگ الگ نہ کردیا جائے۔
(ب) ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ ہار بارہ دینار کا تھا اس میں سونا اور موتی تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔