HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10559

(۱۰۵۵۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ أَبِی جَعْفَرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ أَبِی جَعْفَرٍ عَنِ الْجُلاَحِ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی حَنَشٌ الصَّنْعَانِیُّ عَنْ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْدٍ قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ خَیْبَرَ نُبَایِعُ الْیَہُودَ الْوُقِیَّۃَ الذَّہَبَ بِالدِّینَارَیْنِ وَالثَّلاَثَۃِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَبِیعُوا الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ إِلاَّ وَزْنًا بِوَزْنٍ ۔ سِیَاقُ ہَذِہِ الأَحَادِیثِ مَعَ عَدَالَۃِ رُوَاتِہَا تَدُلُّ عَلَی أَنَّہَا کَانَتْ بُیُوعًا شَہِدَہَا فَضَالَۃُ کُلَّہَا وَالنَّبِیُّ -ﷺ- یَنْہَی عَنْہَا فَأَدَّاہَا کُلَّہَا وَحَنَشٌ الصَّنْعَانِیُّ أَدَّاہَا مُتَفَرِّقًا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۹۱]
(١٠٥٥٤) فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ ہم خیبر کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے، ہم یہود سے ایک اوقیہ سونے کا دو دینار یا تین دینار کا خرید رہے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سونا سونے کے بدلے برابر، برابر وزن میں فروخت کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔