HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10561

(۱۰۵۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا : یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ فِی الْمُوَطَّإِ وَأَبُو مُصْعَبٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ أَنَّ زَیْدًا أَبَا عَیَّاشٍ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَأَلَ سَعْدَ بْنَ أَبِی وَقَّاصٍ عَنِ الْبَیْضَائِ بِالسَّلْتِ فَقَالَ لَہُ سَعْدٌ : أَیُّہُمَا أَفْضَلُ۔ فَقَالَ : الْبَیْضَائُ فَنَہَاہُ عَنْ ذَلِکَ وَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سُئِلَ عَنِ اشْتِرَائِ التَّمْرِ بِالرُّطَبِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیَنْقُصُ الرُّطَبُ إِذَا یَبِسَ؟ ۔ قَالُوا : نَعَمْ فَنَہَی عَنْ ذَلِکَ۔ وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ عَنْ مَالِکٍ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ۔ [حسن۔ اخرجہ مالک ۱۲۹۳]
(١٠٥٥٦) زید ابو عیاش نے سعد بن ابی وقاص (رض) سے اچھی گندم کو ادنیٰ گندم کے بدلے فروخت کرنے کے بارے میں سوال کیا تو سعد نے کہا : ان دونوں سے افضل کون سی ہے ؟ فرمایا : بیضاء سے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع کردیا اور کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے خشک کھجور کو تر کھجور کے بدلے خریدنے کے متعلق سوال کیا گیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : کیا تر کھجور جب خشک ہو تو کم ہوجاتی ہے، انھوں نے کہا : ہاں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔