HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10562

(۱۰۵۵۷) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ عَنْ زَیْدٍ أَبِی عَیَّاشٍ عَنْ سَعْدٍ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ اشْتِرَائِ الرُّطَبِ بِالتَّمْرِ أَوِ التَّمْرِ بِالرُّطَبِ فَقَالَ لِمَنْ حَوْلَہُ : ہَلْ یَنْقُصُ إِذَا یَبِسَ؟ ۔ قَالُوا : نَعَمْ فَنَہَی عَنْہُ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ عَنْ مَالِکٍ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ۔وَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِینِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ۔ [حسن۔ انظر قبلہ]
(١٠٥٥٧) حضرت سعد فرماتے ہیں کہ تر کھجور کو خشک کھجور کے بدلے یا خشک کھجور کو تر کھجور کے بدلے خریدنے سے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے پاس بیٹھنے والوں سے پوچھا : جب یہ خشک ہوجائیں تو کم ہوجاتی ہیں ؟ انھوں نے کہا : ہاں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔