HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11055

(۱۱۰۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُونَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ: الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ حَبِیبِ بْنِ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: السُّحْتُ الرِّشْوَۃُ فِی الْحَکَمِ وَمَہْرُ الْبَغِیِّ وَثَمَنُ الْکَلْبِ وَثَمَنُ الْقِرْدِ وَثَمَنُ الْخِنْزِیرِ وَثَمَنُ الْخَمْرِ وَثَمَنُ الْمَیْتَۃِ وَثَمَنُ الدَّمِ وَعَسْبُ الْفَحْلِ وَأَجْرُ النَّائِحَۃِ وَأَجْرُ الْمُغَنِّیَۃِ وَأَجْرُ الْکَاہِنِ وَأَجْرُ السَّاحِرِ وَأَجْرُ الْقَائِفِ وَثَمَنُ جُلُودِ السِّبَاعِ وَثَمَنُ جُلُودِ الْمَیْتَۃِ فَإِذَا دُبِغَتْ فَلاَ بَأْسَ بِہَا وَأَجْرُ صُوَرِ التَّمَاثِیلِ وَہَدِیَّۃُ الشَّفَاعَۃِ وَجَعِیلَۃُ الْغَزْوِ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ بَیْنَ حَبِیبِ بْنِ صَالِحٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَہُوَ مَوْقُوفٌ۔ [یہ روایت منقطع اور موقوف ہے۔ اخرجہ سعید بن منصور رقم ۷۴۵]
(١١٠٥٠) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : درج ذیل چیزیں حرام ہیں :1 فیصلے میں رشوت لینا 2 زانیہ کی اجرت 3 کتے کی قیمت 4 بندر کی قیمت 5 ۔ سور کی قیمت 6 شراب کی قیمت 7 مردار کی قیمت 8 خون کی قیمت 9 سانڈھ کی قیمت 0 نوحہ کرنے والی کی اجرت ! گانے والی کی اجرت @کاہن کی اجرت #جادوگر کی مزدوری $قیافہ گر کی اجرت %درندوں کے چمڑے کی قیمت ^مردار کے چمڑے کی قیمت مگر جب رنگ دیا جائے تو کوئی حرج نہیں & تصویروں کی قیمت *سفارش کا معاوضہ (غزوے کا ٹھیکہ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔