HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11343

(۱۱۳۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنِ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ رَجُلاً کَانَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَبْتَاعُ وَکَانَ فِی عُقْدَتِہِ ضَعْفٌ فَأَتَی أَہْلُہُ نَبِیَّ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالُوا : یَا نَبِیَّ اللَّہِ احْجُرْ عَلَی فُلاَنٍ فَإِنَّہُ یَبْتَاعُ وَفِی عُقْدَتِہِ ضَعْفٌ فَدَعَاہُ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- فَنَہَاہُ عَنِ الْبَیْعِ فَقَالَ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ إِنِّی لاَ أَصْبِرُ عَنِ الْبَیْعِ فَقَالَ -ﷺ- : إِنْ کُنْتَ غَیْرَ تَارِکٍ الْبَیْعِ فَقُلْ ہَا وَہَا وَلاَ خِلاَبَۃَ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الرُّوذْبَارِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ بِشْرَانَ : أَنَّ رَجُلاً عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُبَایِعُ وَالْبَاقِی سَوَاء ٌ وَکَأَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- حِینَ رَآہُ لَمْ یَرَہُ بِمَحَلِّ الْحَجْرِ عَلَیْہِ وَفِی تَرْکِہِ إِنْکَارِ الْحَجْرِ دَلِیلٌ عَلَی جَوَازِ الْحَجْرِ۔
(١١٣٣٩) حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں ایک آدمی بیع کیا کرتا تھا، اس کی عقل میں فتور تھا (کم سمجھ دارتھا) اس کے گھر والے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، انھوں نے کہا : اے اللہ کے نبی ! فلاں پر پابندی لگا دیں کیونکہ وہ سودا کرتا ہے اور اس کی عقل میں فتور ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے بلایا پس اسے منع کردیا۔ اس نے کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مجھ سے صبر نہیں ہوسکتا کہ میں خریدو فروخت نہ کروں تو آپ نے فرمایا : اگر تو چھوڑ نہیں سکتا تو سودا کرتے وقت کہہ دیا کر اس میں کوئی دھوکا فریب نہیں ہوگا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔