HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11469

(۱۱۴۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ أَخْبَرَنِی عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ أَنَّہُ سَمِعَ عَائِشَۃَ تَقُولُ : اخْتَصَمَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ وَعَبْدُ بْنُ زَمْعَۃَ فَقَالَ سَعْدٌ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ أَخِی عُتْبَۃَ أَوْصَانِی فَقَالَ : إِذَا قَدِمْتَ مَکَّۃَ فَانْظُرْ ابْنَ أَمَۃِ زَمْعَۃَ فَاقْبِضْہُ فَإِنَّہُ ابْنِی۔ وَقَالَ عَبْدُ بْنُ زَمْعَۃَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَخِی وَابْنُ أَمَۃِ أَبِی وُلِدَ عَلَی فِرَاشِ أَبِی فَرَأَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- شَبَہًا بَیْنًا بِعُتْبَۃَ فَقَالَ : ہُوَ لَکَ یَا عَبْدُ بْنَ زَمْعَۃَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَاحْتَجِبِی مِنْہُ یَا سَوْدَۃُ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْحُمَیْدِیِّ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ سَعِیدِ بْنِ مَنْصُورٍ وَغَیْرِہِ کُلُّہُمْ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَاہُ زَادَ مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ فِی حَدِیثِہِ فَقَالَ : ہُوَ أَخُوکَ یَا عَبْدُ ۔ وَہَذِہِ زِیَادَۃٌ مَحْفُوظَۃٌ وَقَدْ رَوَاہَا أَیْضًا یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ َنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح]
(١١٤٦٤) عروہ بن زبیر (رض) سے روایت ہے۔ انھوں نے حضرت عائشہ سے سنا کہ سعد بن ابی وقاص اور عبد بن زمعہ اپنا جھگڑا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لے کر آئے، سعد نے کہا : یا رسول اللہ ! میرے بھائی عتبہ نے مجھے وصیت کی تھی، اس نے کہا تھا : جب تو مکہ آئے تو زمعہ کی لونڈی کے بیٹے کو تلاش کر کے لے لینا، اس لیے کہ وہ میرا بیٹا ہے۔ عبد بن زمعہ نے کہا : یا رسول اللہ ! یہ میرا بھائی ہے اور میرے باپ کی لونڈی کا بیٹا ہے، وہ میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھا کہ وہ عتبہ کے مشابہ تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ عبد بن زمعہ کے پاس رہے گا۔ بچہ بستر والے کا ہوتا ہے اور اے سودہ ! اس سے پردہ کیا کر۔
(ب) ایک روایت کے الفاظ ہیں : اے عبد ! وہ تیرا بھائی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔