HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1148

(۱۱۴۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا أَبُو التَّیَّاحِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ مُغَفَّلٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلاَبِ ثُمَّ قَالَ: ((مَا بَالِی وَلِلْکِلاَبِ))۔ وَرَخَّصَ فِی کَلْبِ الرِّعَائِ وَکَلْبِ الصَّیْدِ، وَقَالَ: ((إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِی الإِنَائِ فَاغْسِلُوہُ سَبْعَ مِرَارٍ، وَالثَّامِنَۃَ عَفِّرُوہُ بِالتُّرَابِ))۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ وَأَبُو ہُرَیْرَۃَ أَحْفَظُ مَنْ رَوَی الْحَدِیثَ فِی دَہْرِہِ فَرِوَایَتُہُ أَوْلَی۔ وَقَدْ رَوَی حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ فَتْوَاہُ بِالسَّبْعِ کَمَا رَوَاہُ وَفِی ذَلِکَ دَلاَلَۃٌ عَلَی خَطَإِ رِوَایَۃِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ فِی الثَّلاَثِ۔ وَعَبْدُ الْمَلِکِ لاَ یُقْبَلُ مِنْہُ مَا یُخَالِفُ فِیہِ الثِّقَاتِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۸۰]
(١١٤٩) عبداللہ بن مغفل (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا، پھر فرمایا : میں کتوں کی پروا نہیں کرتا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شکار ی کتے اور بکریوں کی حفاظت والے کتے کی رخصت دے دی اور فرمایا : جب کتا برتن میں منہ ڈال جائے تو اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور آٹھویں مرتبہ مٹی سے صاف کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔