HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11678

(۱۱۶۷۳) وَفِیمَا أَجَازَ لِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ رِوَایَتَہُ عَنْہُ أَنَّ أَبَا الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا الْمَاسَرْجِسِیُّ أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ حَدَّثَنَا سَلاَّمٌ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ یَقُولُ : إِنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بَلَغَہُ أَنَّ امْرَأَۃً بَغِیَّۃً یَدْخُلُ عَلَیْہَا الرِّجَالُ فَبَعَثَ إِلَیْہَا رَسُولاً فَأَتَاہَا الرَّسُولُ فَقَالَ : أَجِیبِی أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ فَفَزِعَتْ فَزْعَۃً فَوَقَعَتِ الْفَزْعَۃُ فِی رَحِمِہَا فَتَحَرَّکَ وَلَدُہَا فَخَرَجَتْ فَأَخَذَہَا الْمَخَاضُ فَأَلْقَتْ غُلاَمًا جَنِینًا فَأُتِی عُمَرُ بِذَلِکَ فَأَرْسَلَ إِلَی الْمُہَاجِرِینَ فَقَصَّ عَلَیْہِمْ أَمْرَہَا فَقَالَ : مَا تَرَوْنَ؟ فَقَالُوا : مَا نَرَی عَلَیْکَ شَیْئًا یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّمَا أَنْتَ مُعَلِّمٌ وَمُؤَدِّبٌ وَفِی الْقَوْمِ عَلِیٌّ وَعَلِیٌّ سَاکِتٌ قَالَ : فَما تَقُولُ أَنْتَ یَا أَبَا الْحَسَنِ قَالَ : أَقُولُ إِنْ کَانُوا قَارَبُوکَ فِی الْہَوَی فَقَدْ أَثِمُوا وَإِنْ کَانَ ہَذَا جُہْدُ رَأْیِہِمْ فَقَدْ أَخْطَئُوا وَأَرَی عَلَیْکَ الدِّیَۃَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ۔ قَالَ : صَدَقْتَ اذْہَبْ فَاقْسِمْہَا عَلَی قَوْمِکَ۔ [ضعیف]
(١١٦٧٣) حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کو پتہ چلا کہ ایک سرکش عورت کے پاس لوگ آتے ہیں۔ حضرت عمر نے اس کے پاس ایک آدمی بھیجا، اس آدمی نے کہا : حضرت عمر (رض) نے آپ کو پیغام بھیجا ہے، اس کا جواب دو ۔ وہ جزع فزع کرنے لگی۔ اس کی حرکت سے اس کے رحم کا بچہ حرکت کر گیا ، اس نے اسے نکال دیا، پھر اسے دردزہ شروع ہوگیا تو اس نے جنین بھی پھینک دیا۔ اسے حضرت عمر کے پاس لایا گیا، آپ نے مہاجرین کی طرف پیغام بھیجا اور ان سے اس بارے میں رائے مانگی تو انھوں نے کہا : اے امیرالمومنین ! آپ پر کچھ نہیں ہے۔ آپ تو معلم اور مؤدب ہیں اور قوم میں حضرت علی (رض) بھی تھے، آپ خاموش تھے۔ حضرت عمر (رض) نے کہا : اے ابو الحسن ! آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ آپ کہنے لگے : اگر وہ آپ کے قریبی تھے ذاتی انتقام کی وجہ سے تو وہ گناہ گار ہیں۔ اگر ان کا اجتہاد تھا تو انھوں نے غلطی کی اور اے امیرالمومنین ! میں آپ کو دیت کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔ حضرت عمر نے کہا : تو نے سچ کہا ہے اور فرمایا : جاؤ اس کی قوم پر اس (دیت ) کو تقسیم کردو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔