HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11721

(۱۱۷۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ أَخْبَرَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو النَّجَاشِیِّ قَالَ صَحِبْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِیجٍ سِتَّ سِنِینَ قَالَ فَحَدَّثَنِی عَنْ عَمِّہِ ظُہَیْرِ بْنِ رَافِعٍ أَنَّہُ لَقِیَہُ یَوْمًا فَقَالَ لَہُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَانَا عَنْ أَمْرٍ کَانَ بِنَا رَافِقًا قَالَ رَافِعٌ فَقُلْتُ لَہُ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَہُوَ الْحَقُّ قَالَ : أَرَأَیْتَ مَحَاقِلَکُمْ مَاذَا تَصْنَعُونَ بِہَا؟ ۔ قُلْنَا : نُؤَاجِرُہَا عَلَی الرُّبُعِ وَعَلَی الأَوْسُقِ مِنَ التَّمْرِ وَالشَّعِیرِ قَالَ : فَلاَ تَفْعَلُوا ازْرَعُوہَا أَوْ أَمْسِکُوہَا ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ الأَوْزَاعِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو عوا نہ ۵۱۴۴]
(١١٧١٦) ابونجاشی فرماتے ہیں : میں حضرت رافع بن خدیج (رض) کے ساتھ چھ سال رہا، انھوں نے مجھے اپنے چچا ظہیر سے بیان کیا کہ ایک دن وہ اس سے ملے اور کہا : ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسے کام سے منع کیا ہے جس میں ہمارے لیے نفع ہے۔ رافع کہتے ہیں : میں نے کہا جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ حق ہے۔ آپ نے فرمایا : تمہارا کیا خیال ہے جو تم محاقلہ کرتے ہو ؟ ہم نے کہا : ہم اجرت لیتے ہیں ربع پر اور کھجور اور جو کے وسق بدلے۔ آپ نے فرمایا : ایسا نہ کرو، اس میں کھیتی باڑی کرو یا اسے چھوڑ دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔