HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11722

(۱۱۷۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ قَیْسٍ : أَنَّہُ سَأَلَ رَافِعَ بْنَ خَدِیجٍ عَنْ کِرَائِ الأَرْضِ فَقَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ کِرَائِ الأَرْضِ قَالَ قُلْتُ : أَبِالذَّہَبِ وَالْوَرِقِ فَقَالَ : أَمَّا بِالذَّہَبِ وَالْوَرِقِ فَلاَ بَأْسَ بِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : فَرَافِعٌ سَمِعَ النَّہْیَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ أَعْلَمُ بِمَعْنَی مَا سَمِعَ وَإِنَّمَا حَکَی رَافِعٌ نَہْیَ النَّبِیِّ -ﷺ- عَنْ کِرَائِہَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَکَذَلِکَ کَانَتْ تُکْرَی۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۱۴۲۵]
(١١٧١٧) حنظلہ بن قیس نے رافع بن خدیج سے زمین کرایہ پر دینے کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کیا ہے۔ میں نے کہا : سونے اور چاندی کے بدلے ؟ رافع نے کہا : سونے اور چاندی کے بدلے کوئی حرج نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔