HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12098

(۱۲۰۹۳) وَأَمَّا مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُکَیْرَ بْنَ الأَشَجِّ حَدَّثَہُ أَنَّ عُبَیْدَ اللَّہِ بْنَ مِقْسَمٍ حَدَّثَہُ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَجَدَ دِینَارًا فَأَتَی بِہِ فَاطِمَۃَ عَلَیْہِا السَّلاَمُ فَقَالَتْ : ہَذَا رِزْقُ رَزَقَنَا اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ لِلَّہِ الْحَمْدُ فَاشْتَرِ بِہِ لَحْمًا وَطَعَامًا فَہَیَّأَ طَعَامًا فَقَالَ لِفَاطِمَۃَ عَلَیْہَا السَّلاَمُ : أَرْسِلِی إِلَی أَبِیکِ فَتُخْبِرِیہِ فَإِنْ رَآہُ حَلاَلاً أَکَلْنَا بِہِ فَلَمَّا صَنَعُوا طَعَامًا دَعَوْا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَلَمَّا أَتَی ذَکَرُوا ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ہُوَ رِزْقُ اللَّہِ ۔ فَأَکَلَ مِنْہُ وَأَکَلُوا فَلَمَّا کَانَ بَعْدَ ذَلِکَ أَتَتِ امْرَأَۃٌ تَنْشُدُ الدِّینَارَ أَنْشُدُ اللَّہَ الدِّینَارَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَا عَلِیُّ أَدِّ الدِّینَارَ ۔ [ضعیف]
(١٢٠٩٣) حضرت ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ حضرت علی بن ابی طالب (رض) کو ایک دینار ملا، وہ حضرت فاطمہ (رض) کے پاس لے کر آئے۔ اس نے کہا : یہ رزق ہے جو ہمیں اللہ نے دیا ہے۔ اللہ کے لیے تعریف ہے، اس کے ساتھ گوشت اور کھانا خرید لاعلی (رض) کھانا خرید لائے۔ پھر فاطمہ سے کہا : اپنے باپ (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) کو اس کی خبر دو ۔ اگر وہ حلال سمجھیں تو ہم کھا لیں گے، جب انھوں نے کھانا بنایا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بلایا۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے تو انھوں نے آپ سے یہ ذکر کیا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ اللہ کا رزق ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی کھایا اور انھوں نے بھی کھایا ۔ اس کے بعد ایک عورت آئی، وہ ایک دینار گم کر بیٹھی تھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے علی ! دینار اسے دے دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔