HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12137

(۱۲۱۳۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ بَیَانٍ حَدَّثَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ عَنْ فِیلِ بْنِ عَرَادَۃَ عَنْ جَرَادِ بْنِ طَارِقٍ قَالَ : جِئْتُ أَوْ أَقْبَلْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ صَلاَۃِ الْغَدَاۃِ حَتَّی إِذَا کَانَ فِی السُّوقِ فَسَمِعَ صَوْتَ صَبِیٍّ مَوْلُودٍ یَبْکِی حَتَّی قَامَ عَلَیْہِ فَإِذَا عِنْدَہُ أُمُّہُ فَقَالَ لَہَا : مَا شَأْنُکِ؟ قَالَتْ : جِئْتُ إِلَی ہَذَا السُّوقِ لِبَعْضِ الْحَاجَۃِ فَعَرَضَ لِی الْمَخَاضُ فَوَلَدَتُ غُلاَمًا قَالَ وَہِیَ إِلَی جَنْبِ دَارِ قَوْمٍ فِی السُّوقِ فَقَالَ : ہَلْ شَعُرَ بِکِ أَحَدٌ مِنْ أَہْلِ ہَذِہِ الدَّارِ وَقَالَ : مَا ضَیَّعَ اللَّہُ أَہْلَ ہَذِہِ الدَّارِ أَمَا إِنِّی لَوْ عَلِمْتُ أَنَّہُمْ شَعَرُوا بِکِ ثُمَّ لَمْ یَنْفَعُوکِ فَعَلْتُ بِہِمْ وَفَعَلْتُ ثُمَّ دَعَا لَہَا بِشُرْبَۃِ سَوَیْقٍ فَقَالَ : اشْرَبِی ہَذِہِ تَقْطَعُ الْحَشَا وَتَعْصِمُ الأَمْعَائَ وَتُدِرُّ الْعُرُوقَ ثُمَّ دَخَلْنَا الْمَسْجِدَ فَصَلَّی بِالنَّاسِ۔ [حسن] قَالَ الصَّعْقُ حَدَّثَنِی أَزْہَرُ عَنْ فِیلٍ قَالَ: وَلَوْ عَلِمْتُ أَنَّہُمْ شَعَرُوا بِکِ ثُمَّ لَمْ یَنْفَعُوکِ بِشَیْئٍ لَحَرَّقْتُ عَلَیْہِمْ۔
(١٢١٣٢) جراد بن طارق فرماتی ہیں : میں صبح کی نماز کے وقت حضرت عمر بن خطاب (رض) کے ساتھ آیا۔ ابھی بازار میں تھے کہ ایک مولود بچے کی آواز سنی وہ رو رہا تھا۔ اس کے پاس کھڑے ہوئے تو دیکھا کہ اس کی ماں بھی اس کے پاس ہے۔ اس سے کہا۔ تیرا کیا معاملہ ہے ؟ اس عورت نے کہا : میں اس بازار میں کسی کام کی غرض سے آئی تھی تو مجھے حمل نے آلیا ، میں نے بچے کو جنم دیا۔ راوی کہتے ہیں : وہ عورت بازار میں لوگوں کے گھر کے پاس تھی۔ عمر (رض) نے کہا : کیا اس گھر والوں نے تیری خبر لی ہے اور کہا اللہ اس گھر والوں کو برباد نہ کرے۔ اگر مجھے علم ہوجائے کہ ان کو تیری خبر ملی پھر انھوں نے تجھے کوئی فائدہ نہ دیا ہو تو میں ان کے ساتھ کچھ معاملہ کرتا۔ پھر ستو والا پانی منگوایا اور کہا : اسے پی، یہسانس کی بیماری کو دور کر دے گا، آنتوں کو صاف اور وریدوں کو صحیح کر دے گا، پھر ہم نے مسجد میں داخل ہو کر لوگوں کے ساتھ نماز پڑھی۔
ایک روایت کے الفاظ ہیں کہ اگر مجھے علم ہو کہ انھوں نے تیری خبر لی لیکن تجھے نفع نہ دیا تو ان کو آگ لگا دیتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔