HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12138

(۱۲۱۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سُنَیْنٍ أَبِی جَمِیلَۃَ رَجُلٌ مِنْ بَنِی سُلَیْمٍ أَنَّہُ وَجَدَ مَنْبُوذًا زَمَانَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَجَائَ بِہِ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : مَا حَمَلَکَ عَلَی أَخْذِ ہَذِہ النَّسَمَۃِ۔ فَقَالَ : وَجَدْتُہَا ضَائِعَۃً فَأَخَذْتُہَا فَقَالَ لَہُ عَرِیفِی : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّہُ رَجُلٌ صَالِحٌ قَالَ: أَکَذَلِکَ؟ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَ عُمَرُ : اذْہَبْ فَہُوَ حُرٌّ وَلَکَ وَلاَؤُہُ وَعَلَیْنَا نَفَقَتُہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الشَّافِعِیِّ وَحَدِیثُ عَبْدِ الرَّزَّاقِ مُخْتَصَرٌ أَنَّہُ الْتَقَطَ مَنْبُوذًا فَجَائَ بِہِ إِلَی عُمَرَ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ : ہُوَ حُرٌّ وَوَلاَؤُہُ لَکَ وَنَفَقَتُہُ عَلَیْنَا مِنْ بَیْتِ الْمَالِ۔ [صحیح۔ الموطا ۱۴۴۸]
(١٢١٣٣) بنو سلیم کے ایک آدمی ابوجمیلہ سے روایت ہے کہ اس نے حضرت عمر (رض) کے دور میں کوئی گری ہوئی چیز پائیتو وہ اسے سیدنا عمر بن خطاب (رض) کے پاس لے گیا۔ آپ نے کہا : تجھے اس جان کو اٹھانے پر کسی نے ابھارا ؟ اس نے کہا : میں نے اسے ضائع ہوتے ہوئے پایا تو میں نے اسے پکڑ لیا۔ ان کو میرے قبیلے کے سردار نے کہا : اے امیرالمومنین ! وہ نیک آدمی ہے، عمر (رض) نے کہا : واقعی ایسے ہے ؟ اس نے کہا : ہاں، حضرت عمر (رض) نے کہا : تو جا پس وہ آزاد ہے اور تیرے لیے اس کی ولاء ہے اور ہم پر اس کا خرچ ہے۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں کہ اس کو ایک بچہ ملا، وہ حضرت عمر (رض) کے پاس لے آئے، عمر (رض) نے اسے کہا : وہ آزاد ہے اور اس کی ولاء تیرے لیے ہے اور اس کا خرچ ہم پر ہے، بیت المال سے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔