HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12139

(۱۲۱۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَنْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِیلَ التِّرْمِذِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ قَالَ قَالَ یَحْیَی أَخْبَرَنِی ابْنُ شِہَابٍ أَنَّ سُنَیْنًا أَبَا جَمِیلَۃَ أَخْبَرَہُ قَالَ وَنَحْنُ مَعَ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ جُلُوسٌ قَالَ وَزَعَمَ أَبُو جَمِیلَۃَ أَنَّہُ أَدْرَکَ النَّبِیَّ -ﷺ- : أَنَّہُ کَانَ خَرَجَ مَعَہُ عَامَ الْفَتْحِ فَأَخْبَرَہُ أَنَّہُ وَجَدَ مَنْبُوذًا فِی خِلاَفَۃِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَخَذَہُ قَالَ فَذَکَرَ ذَلِکَ عَرِیفِی فَلَمَّا رَآنِی عُمَرُ قَالَ : عَسَی الْغُوَیْرُ أَبْؤُسًا مَا حَمَلَکَ عَلَی أَخْذِکَ ہَذِہِ النَّسَمَۃِ قَالَ قُلْتُ : وَجَدْتُہَا ضَائِعَۃً فَأَخَذْتُہَا فَقَالَ عَرِیفِی: إِنَّہُ رَجُلٌ صَالِحٌ قَالَ: کَذَلِکَ؟ قَالَ: نَعَمْ قَالَ : فَاذْہَبَ بِہِ فَہُوَ حُرٌّ وَلَکَ وَلاَؤُہُ وَعَلَیْنَا نَفَقَتُہُ۔ [حسن]
(١٢١٣٤) ابو جمیلہسنیننے حضرت عمر (رض) کی خلافت میں ایک بچہ راستے سے پایا، اس نے اسے پکڑ لیا اور اس نے کہا : میرے قبیلے کے سردار نے بتایا کہ جب حضرت عمر (رض) نے مجھے دیکھا تو فرمایا : ایسا نہ ہو کہ یہ غار آفت کا غار ہو۔ عمر (رض) نے کہا : تجھے یہ جان اٹھانے پر کس نے ابھارا ؟ وہ کہتے ہیں : میں نے کہا : میں نے اسے ضائع ہوتے ہوئے پایا تو میں نے اٹھا لیا، میرے قبیلے کے سردار نے کہا : وہ نیک آدمی ہے، عمر (رض) نے کہا : کیا واقعی ایسے ہے ؟ اس نے کہا : ہاں۔ عمر (رض) نے کہا : تو جا، وہ آزاد ہے اور تیرے لیے اس کی ولاء ہے اور ہم پر اس کا خرچ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔