HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12153

(۱۲۱۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ یَحْیَی الْمَعْنَی قَالَ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ قَالَ: کُنْتُ أَقْرَأُ عَلَی أُمِّ سَعْدٍ بِنْتِ الرَّبِیعِ وَکَانَتْ یَتِیمَۃً فِی حَجْرِ أَبِی بَکْرٍ فَقَرَأْتُ {وَالَّذِینَ عَاقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ} فَقَالَتْ : لاَ تَقْرَأْ {وَالَّذِینَ عَقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ} إِنَّمَا نَزَلَتْ فِی أَبِی بَکْرٍ وَابْنِہِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حِینَ أَبَی الإِسْلاَمَ فَحَلَفَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنْ لاَ یُوَرِّثَہُ فَلَمَّا أَسْلَمَ أَمَرَہُ نَبِیُّ اللَّہُ -ﷺ- أَن یُؤْتِیَہُ نَصِیبَہُ زَادَ عَبْدُ الْعَزِیزِ وَمَا أَسْلَمَ حَتَّی حُمِلَ عَلَی الإِسْلاَمِ بِالسَّیْفِ۔ قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَہُ اللَّہُ وَزَعَمَ الْوَاقِدِیُّ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَسْلَمَ فِی ہُدْنَۃِ الْحُدَیْبِیَۃِ وَزَعَمَ عَلِیُّ بْنُ زَیْدٍ أَنَّہُ ہَاجَرَ فِی فَتِیَۃٍ مِنْ قُرَیْشٍ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- قَبْلَ الْفَتْحِ وَزَعَمَ أَبُو عُبَیْدَۃَ أَنَّ اسْمَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ عَبْدُ الْعُزَّی فَسَمَّاہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَبْدَ الرَّحْمَنِ وَزَعَمَ مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الزُّبَیْرِیُّ أَنَّ أُمَّ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَائِشَۃَ أَمُّ رُومَانَ بِنْتُ عَامِرٍ أَسْلَمْتْ وَحَسُنَ إِسْلاَمُہَا۔ [ضعیف۔ ابوداود ۲۹۲۳]
(١٢١٤٨) حضرت داؤد بن حصین فرماتے ہیں : میں ام سعد بنت ربیع کے پاس پڑھتا تھا، اور وہ ابوبکر (رض) کے پاس یتیمی کی حالت میں رہ چکی تھیں، میں نے آیت پڑھی : { وَالَّذِینَ عَاقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ } انھوں نے کہا : اس طرح نہ پڑھ بلکہ { وَالَّذِینَ عَقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ } ہے، یہ آیت حضرت ابوبکر اور ان کے بیٹے عبدالرحمن (رض) کے بارے میں نازل ہوئی جب عبدالرحمن نے اسلام قبول کرنے سے انکار کردیا تو ابوبکر (رض) نے قسم اٹھائی کہ وہ اسے وراثت سے محروم کردیں گے، جب وہ مسلمان ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوبکر (رض) کو حکم دیا کہ اس کا حصہ اسے دے دیں۔
ایک روایت کے الفاظ ہیں کہ وہ اسلام پر آمادہ تلوار کے ساتھ ہوا تھا۔
امام احمد (رح) فرماتے ہیں واقدی کا خیال ہے کہ عبدالرحمن حدیبیہ کی صلح کے وقت مسلمان ہوا اور علی بن زید کا خیال ہے کہ اس نے قریش کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر فتح مکہ سے پہلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف ہجرت کی تھی اور ابوعبید کا خیال ہے کہ جاہلیت میں عبدالرحمن کا نام عبدالعزیٰ تھا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا نام عبدالرحمن رکھا اور مصعب بن عبداللہ کا خیال ہے کہ ام عبدالرحمن، عائشہ، ام رومان بنت عامر اسلام لائیں اور ان کا اسلام بہترین ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔