HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12171

(۱۲۱۶۶) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَقَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِمَکَّۃَ خَمْسَ عَشَرَۃَ سَنَۃً یَسْمَعُ الصَّوْتَ وَیَرَی الضَّوْئَ سَبْعَ سِنِینَ وَلاَ یَرَی شَیْئًا وَثَمَانَ سِنِینَ یُوحَی إِلَیْہِ وَأَقَامَ بِالْمَدِینَۃِ عَشْرًا وَفِی رِوَایَۃِ حَجَّاجِ بْنِ مِنْہَالٍ سَبْعًا یَرَی الضَّوْئَ وَیَسْمَعُ الصَّوْتَ وَثَمَانِیًا یُوحَی إِلَیْہِ وَأَقَامَ بِالْمَدِینَۃِ عَشْرًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [مسلم ۲۳۵۳] قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدُ : وَإِلَی مِثْلِ ہَذَا ذَہَبَ الْحَسَنُ فِی قَدْرِ مَا کَانَ یُوحَی إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَکَّۃَ فَعَلَی ہَذَا التَّفْصِیلِ یَکُونُ إِسْلاَمُ عَلِیٍّ بَعْدَ السِّنِینَ السَّبْعِ وَہُوَ بَعْدَ مَا أُوحِی إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَیَکُونُ مُقَامُہُ بِمَکَّۃَ بَعْدَ الْوَحْیِ ثَمَانَ سِنِینَ فَیَکُونُ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی قَوْلِ مَنْ قَالَ قُتِلَ وَہُوَ ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّینَ سَنَۃً عَلِی رَأْسِ أَرْبَعِینَ مِنْ مُہَاجَرِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- حِینَ أَسْلَمَ ابْنُ خَمْسَ عَشَرَۃَ سَنَۃً کَمَا رُوِّینَا عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ إِلاَّ أَنَّ الرِّوَایَاتِ الْمَشْہُورَۃَ فِی مُقَامِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَکَّۃَ بَعْدَ الْوَحْیِ تَدُلُّ عَلَی أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [بخاری ۳۵۴۷۔ مسلم ۲۲۳۷]
(١٢١٦٦) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ میں پندرہ سال ٹھہرے وہ آواز سنتے تھے اور روشنی دیکھتے تھے، سات سال کی عمر میں اور آٹھویں برس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی کی گئی اور مدینہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دس سال ٹھہرے۔
امام احمد (رح) فرماتے ہیں : اسی کی طرف حسن گئے ہیں کہ جس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر مکہ میں وحی نازل کی گئی اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت علی (رض) کا اسلام سات سال بعد کا ہے، پس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مکہ میں ٹھہرنا وحی کے بعد آٹھ سال کا عرصہ ہے اور مدینہ میں ١٠ سال ہے، حجاج بن منہال کی روایت میں سات سال ہے، وہ روشنی دیکھتے تھے اور آواز سنتے تھے، آپ (رض) آٹھ سال کے تھے، جب آپ (نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) کی طرف وحی کی گئی اور مدینہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دس سال قیام کیا۔
امام احمد (رح) فرماتے ہیں، حضرت حسن بصری (رح) وغیرہ نے مکہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی سے اندازہ لگایا ہے کہ حضرت علی (رض) سات سال کی عمر کے بعد مسلمان ہوئے (یعنی جب اسلام لائے تو عمر سات سال سے زیادہ تھی) اور یہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی کے بعد ہے، مکہ میں وحی کے بعد آٹھ سال رہے تو اس لحاظ سے ان کے قول کے مطابق حضرت علی (رض) کی عمر شہادت کے وقت تریسٹھ برس تھی تو اس کا آغاز ہجرت نبوی کے چالیسویں سال سے ہے) ، جب وہ مسلمان ہوئے تو ان کی عمر پندرہ سال تھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مکہ قیام اور وحی کے بعد مشہور روایات کافی تعداد میں ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔