HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12321

(۱۲۳۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْحَارِثِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ عَنِ الْمُغِیرَۃِ عَنْ أَصْحَابِہِ وَعَنْ أَصْحَابِ إِبْرَاہِیمَ وَالشَّعْبِیِّ َعَنْ إِبْرَاہِیمَ وَالشَّعْبِیِّ : ہَذَا مَا اخْتَلَفَ فِیہِ عَلِیٌّ وَعَبْدُ اللَّہِ وَزَیْدٌ ابْنَتَانِ وَابْنُ ابْنٍ وَابْنَۃُ ابْنٍ فِی قَوْلِ عَلِیٍّ وَزَیْدٍ لِلاِبْنَتَیْنِ الثُّلُثَانِ وَمَا بَقِیَ لاِبْنِ الاِبْنِ وَابْنَۃِ الاِبْنِ لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنْثَیَیْنِ وَفِی قَوْلِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ : لِلاِبْنَتَیْنِ الثُّلُثَانِ وَمَا بَقِیَ لِلذَّکَرِ دُونَ الأُنْثَی لأَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یَزِیدُ الْبَنَاتِ عَلَی الثُّلُثَیْنِ۔ ابْنَۃٌ وَابْنَۃُ ابْنٍ وَابْنُ ابْنٍ فِی قَوْلِ عَلِیٍّ وَزَیْدٍ : لِلاِبْنَۃِ النِّصْفُ وَمَا بَقِیَ فَلاِبْنِ الاِبْنِ وَلِبَنَاتِ الاِبْنِ لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنْثَیَیْنِ وَفِی قَوْلِ عَبْدِ اللَّہِ لِلاِبْنَۃِ النِّصْفُ وَلِبَنَاتِ الاِبْنِ تَکْمِلَۃَ الثُّلُثَیْنِ وَمَا بَقِیَ فَلاِبْنِ الاِبْنِ۔[ضعیف]
(١٢٣١٦) شعبی کہتے ہیں : جس چیز میں علی، عبداللہ اور زید (رض) نے اختلاف کیا، وہ یہ ہے : دو بیٹیاں، پوتا، پوتی اور ایک قول کے مطابق علی اور زید (رض) نے دو بیٹیوں کے لیے دو تہائی اور جو باقی بچا وہ پوتے اور پوتی میں { لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنْثَیَیْنِ } کے تحت تقسیم کیا اور عبداللہ بن مسعود (رض) کے قول کے مطابق دو بیٹیوں کے لیے دو تہائی اور باقی مذکر کے لیے ہوگا نہ کہ مونث کے لیے؛ کیونکہ وہ بیٹیوں کے لیے دو تہائی سے زیادہ کے قائل نہ تھے۔
بیٹی، پوتی، بھانجا اور پوتی اور پوتا علی اور زید کے قول کے مطابق بیٹی کے لیے نصف اور جو باقی ہوگا وہ پوتے اور پوتیوں کے درمیان { لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنْثَیَیْنِ } کے تحت ہوگا اور ابن مسعود کے قول کے مطابق بیٹی کے لیے نصف اور پوتیوں کے لیے دو تہائی مکمل کرنے والا اور جو باقی بچے وہ پوتے کے لیے ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔