HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12436

(۱۲۴۳۱) وَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ الْعَدَنِیُّ عَنْ سُفْیَانَ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فَقَالَ زَیْدٌ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ لاَ تَجْعَلْ شَجَرَۃً نَبَتَتْ فَانْشَعَبَ مِنْہَا غُصْنٌ فَانْشَعَبَ فِی الْغُصْنِ غُصْنَانِ فَمَا جَعَلَ الأَوَّلَ أَوْلَی مِنَ الثَّانِی وَقَدْ خَرَجَ الْغُصْنَانِ مِنَ الْغُصْنِ الأَوَّلِ فَأَرْسَلَ إِلَی عَلَیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ فَقَالَ لِعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَمَا قَالَ لِزَیْدٍ فَقَالَ عَلِیٌّ کَمَا قَالَ زَیْدٌ إِلاَّ أَنَّ عَلِیًّا جَعَلَہُ سَیْلاً سَالَ فَانْشَعَبَ مِنْہُ شُعْبَۃٌ ثُمَّ انْشَعَبَتْ مِنْہُ شُعْبَتَانِ فَقَالَ : أَرَأَیْتَ لَوْ أَنَّ مَائَ ہَذِہِ الشُّعْبَۃِ الْوُسْطَی یَبِسَ أَکَانَ یَرْجِعُ إِلَی الشُّعْبَتَیْنِ جَمِیعًا۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ الأَرْدِسْتَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف جداً] قَالَ الشَّیْخُ : وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ یُشْرِکُ بَیْنَ الْجَدِّ وَالإِخْوَۃِ وَالأَخَوَاتِ لأَبٍ وَأُمٍّ أَوْ لأَبٍ۔
(١٢٤٣١) حضرت زید (رض) نے کہا : اے امیرالمومنین ! نہ آپ بنائی درخت کو کہ وہ اُگے، اس سے ٹہنی نکلے، اس ٹہنی سے دو ٹہنیاں نکلیں، پس کیسے پہلی کو دوسری سے اعلیٰ بناتے ہو حالانکہ دونوں پہلی سے نکلیں ہیں، پس عمر (رض) نے حضرت علی (رض) سے سوال کیا اور جو زید سے کہا تھا وہی کہا، حضرت علی (رض) نے بھی زید کی مانند کہا مگر علی (رض) نے دریا کی طرح بنایا جو بہتا ہے اس سے ایک حصہ جدا ہوتا ہے پھر اس سے دو حصے جدا ہوتے ہیں اور کہا : آپ کا کیا خیال ہے اگر درمیان والے حصہ کا پانی خشک ہوجائے تو کیا دونوں حصے مل جائیں گے ؟
شیخ فرماتے ہیں : عبداللہ بن مسعود (رض) دادا اور حقیقی اور علاتی بھائی، بہنوں کو شریک کرتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔