HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12654

(۱۲۶۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِہْرَجَانِیُّ ابْنُ أَبِی عَلِیٍّ السَّقَّائُ أَخْبَرَنَا َبُو سَہْلٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ہُوَ ابْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : لَمَّا نَزَلَتْ {وَأَنْذِرْ عَشِیرَتَکَ الأَقْرَبِینَ} قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : یَا فَاطِمَۃُ بِنْتَ مُحَمَّدٍ یَا صَفِیَّۃُ بِنْتَ عَبْدِالْمُطَّلِبِ وَیَا بَنِی عَبْدِالْمُطَّلِبِ لاَ أَمْلِکُ لَکُمْ مِنَ اللَّہِ شَیْئًا سَلُونِی مِنْ مَالِی مَا شِئْتُمْ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُمَیْرٍ عَنْ وَکِیعٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۵]
(١٢٦٤٩) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : جب آیت { وَأَنْذِرْ عَشِیرَتَکَ الأَقْرَبِینَ } نازل ہوئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے فاطمہ بنت محمد (رض) ! اے صفیہ بنت عبدالمطلب ! اور اے بنی عبدالمطلب ! میں اللہ سے تمہارے کسی کام نہ آسکوں گا، میرے مال سے جو چاہو مجھ سے لے لو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔