HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12799

(۱۲۷۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ َخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- جَیْشًا قِبَلَ نَجْدٍ کُنْتُ فِیہِمْ فَبَلَغَتْ سُہْمَانُنَا اثْنَیْ عَشَرَ بَعِیرًا اثْنَیْ عَشَرَ بَعِیرًا وَنَفَلَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَعِیرًا بَعِیرًا فَرَجَعْنَا بِثَلاَثَۃَ عَشَرَ بَعِیرًا ثَلاَثَۃَ عَشَرَ بَعِیرًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ أَبِی النُّعْمَانِ عَنْ حَمَّادٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَنُفِلْنَا بَعِیرًا بَعِیرًا لَمْ یَذْکُرْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ عَنْ مُسَدَّدٍ عَنْ حَمَّادٍ وَرَوَاہُ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَمُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ وَغَیْرُہُمَا عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَفَلَہُمْ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٢٧٩٤) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک لشکر نجد کی طرف بھیجا، میں ان میں تھا، ہمارا حصہ بارہ اونٹوں تک پہنچ گیا اور ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ایک اونٹ اور دیا ۔ پس ہم تیرہ تیرہ اونٹوں سے لوٹے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔