HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12800

(۱۲۷۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ َخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ قَالَ قَالَ نَافِعٌ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَ بَعْثًا قِبَلَ نَجْدٍ فَبَعَثَ مِنْ ذَلِکَ الْبَعْثِ سَرِیَّۃً فِیہِمْ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ فَحَدَّثَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ أَنَّ سِہَامَ الْبَعْثِ بَلَغَتِ اثْنَیْ عَشَرَ بَعِیرًا وَنُفِلَ أَصْحَابُ السَّرِیَّۃِ الَّتِی فِیہَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ سِوَی ذَلِکَ بَعِیرًا بَعِیرًا فَکَانَ لأَصْحَابِ السَّرِیَّۃِ ثَلاَثَۃَ عَشَرَ ثَلاَثَۃَ عَشَرَ وَلأَصْحَابِ الْبَعْثِ اثْنَیْ عَشَرَ اثْنَیْ عَشَرَ۔ [صحیح]
(١٢٧٩٥) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک لشکر نجد کی طرف روانہ کیا، اس لشکر میں ابن عمر (رض) بھی تھے۔ ابن عمر (رض) نے بیان کیا کہ لشکر کا حصہ بارہ بارہ اونٹوںٖ تک پہنچ گیا اور اس لشکر کو ایک ایک اور اونٹ دیا گیا، پس سریہ والوں کے لیے تیرہ تیرہ اونٹ اور لشکر والوں کے لیے بارہ بارہ اونٹ تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔