HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12926

(۱۲۹۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ بَحْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ فَتَحَ عَلَی رَسُولِہِ -ﷺ- خَیْبَرَ ثُمَّ جَائَ ہُ أَبَانُ بْنُ سَعِیدِ بْنِ الْعَاصِ فِی خَیْلٍ لَہُ فَسَأَلَہُ أَنْ یُسْہِمَ لَہُ وَلأَصْحَابِہِ فَلَمْ یَفْعَلْ ذَلِکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ : وَکَانَتْ حُزُمُ خُیُولِہِمُ اللَّیْفَ۔ فَہَذَا یُوَافِقُ رِوَایَۃَ الزُّبَیْدِیِّ فِی مَتْنِہِ وَیُخَالِفُہُ فِی إِسْنَادِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ الْحَدِیثَانِ مَحْفُوظَانِ حَدِیثُ عَنْبَسَۃَ مِنْ حَدِیثِ الزُّبَیْدِیِّ وَحَدِیثُ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ مِنْ حَدِیثِ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ۔ [صحیح]
(١٢٩٢١) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فتح خیبر دی، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ابان بن سعید اپنے لشکر کے ساتھ آیا، اس نے اپنے لیے اور اپنے ساتھیوں کے لیے حصہ کا سوال کیا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نہ دیا، ابوہریرہ (رض) نے کہا : ان لوگوں کے گھوڑے تنگ حال تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔