HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

12966

(۱۲۹۶۱) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِیمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِیُّ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی قَالَ سَمِعْتُ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : وَلاَّنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- خُمُسَ الْخُمُسِ فَوَضَعْتُہُ مَوَاضِعَہُ حَیَاۃَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَحَیَاۃَ أَبِی بَکْرٍ وَحَیَاۃَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا زَادَ الرُّوذْبَارِیُّ فِی حَدِیثِہِ فَأُتِیَ بِمَالٍ فَدَعَانِی فَقَالَ : خُذْہُ۔ فَقُلْتُ : لاَ أُرِیدُہُ قَالَ : خُذْہُ فَأَنْتُمْ أَحَقُّ بِہِ۔ قُلْتُ : قَدِ اسْتَغْنَیْنَا عَنْہُ فَجَعَلَہُ فِی بَیْتِ الْمَالِ۔ [ضعیف۔ احمد ۱/۸۴]
(١٢٩٦١) عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں : میں نے علی (رض) سے سنا، وہ کہتے تھے : مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خمس الخمس دیا تھا، میں نے ابوبکر اور عمر (رض) کی زندگی میں بھی اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زندگی میں بھی اسی جگہ پر رکھا۔ ایک حدیث میں ہے : مال لایا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے بلایا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : اس کو پکڑ لو۔ میں نے کہا : میں اس کا ارادہ نہیں رکھتا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر کہا : اس کو پکڑ لو تم اس کے زیادہ حق دار ہو۔ میں نے کہا : ہم اس سے بے پروا ہیں، پس آپ نے اسے بیت المال میں داخل کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔