HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13565

(۱۳۵۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَجُلَیْنِ سَأَلاَہُ عَنْ الاِسْتِئْذَانِ فِی الثَّلاَثِ عَوْرَاتٍ الَّتِی أَمَرَ اللَّہُ بِہَا فِی الْقُرْآنِ فَقَالَ لَہُمُ ابْنُ عَبَّاسٍ : إِنَّ اللَّہَ سِتِّیرٌ یُحِبُّ السَّتْرَ کَانَ النَّاسُ لَیْسَ لَہُمْ سُتُورٌ عَلَی أَبْوَابِہِمْ وَلاَ حِجَالٌ فِی بُیُوتِہِمْ فَرُبَّمَا فَاجَأَ الرَّجُلَ خَادِمُہُ أَوْ وَلَدُہُ أَوْ یَتِیمُہُ فِی حِجْرِہِ وَہُوَ عَلَی أَہْلِہِ فَأَمَرَہُمُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ یَسْتَأْذِنُوا فِی تِلْکَ الْعَوْرَاتِ الَّتِی سَمَّی اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ ثُمَّ جَائَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بَعْدُ بِالسُّتُورِ وَبَسَطَ عَلَیْہِمْ فِی الرِّزْقِ فَاتَّخَذُوا السُّتُورَ وَاتَّخَذُوا الْحِجَالَ فَرَأَی النَّاسُ أَنَّ تِلْکَ قَدْ کَفَاہُمْ مِنْ الاِسْتِئْذَانِ الَّذِی أَمَرَ بِہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ حَدِیثُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی یَزِیدَ وَعَطَائٍ یُضَعِّفُ ہَذِہِ الرِّوَایَۃَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔[حسن]
(١٣٥٥٩) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے قرآن مجید میں تین اوقات میں اجازت کے بارے میں پوچھا تو ابن عباس (رض) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ پردہ پوش ہے اور پردہ کو پسند کرتا ہے۔ لوگوں کے دروازوں پر پردے نہیں تھے اور نہ ہی پردے ان کے گھروں میں تھے تو کبھی کبھی اچانک آدمی کا غلام یا بچہ یا وہ یتیم بچہ جو اس کی پرورش میں ہوتا، اچانک سامنے آجاتا جبکہ وہ اپنی بیوی کے پاس ہوتا تو اللہ پاک نے حکم دیا کہ وہ ان اوقات میں اجازت لے کر آئیں۔ جن کا اللہ پاک نے ذکر کیا ہے پھر ان کو اللہ پاک نے پردے بھی عطا کیے اور ان کے رزق میں کشادگی ہوگئی۔ انھوں نے پردے بھی بنا لیے تو لوگوں نے سمجھا کہ یہی اجازت کے لیے کافی ہے جس کا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔