HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

13998

(۱۳۹۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ {وَمَنْ لَمْ یَسْتَطِعْ مِنْکُمْ طَوْلاً} یَعْنِی مَنْ لَمْ یَجِدْ مِنْکُمْ غِنًی یَقُولُ مَنْ لاَ یَجِدُ غِنًی أَنْ یَنْکِحَ الْمُحْصَنَاتِ یَعْنِی الْحَرَائِرَ فَلْیَنْکِحِ الأَمَۃَ الْمُؤْمِنَۃَ {وَأَنْ تَصْبِرُوا} عَنْ نِکَاحِ الإِمَائِ {خَیْرٌ لَکُمْ} وَہُوَ حَلاَلٌ۔ [صحیح]
(١٣٩٩٢) مجاہد فرماتے ہیں : { وَ مَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْکُمْ طَوْلًا } ” جو تم میں سے نکاح کی طاقت نہ رکھتا ہو۔ “ جس کو غنی حاصل نہ ہو، یعنی جو آزاد مومنہ عورت سے شادی کی طاقت نہ رکھے وہ مومنہ لونڈی سے شادی کرلے { وَ اِنْ تَصْبِرُوْا خَیْرُلَّکُمْ } یعنی لونڈی کے نکاح سے خَیْرُلَّکُمْ وہ حلال ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔