HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14066

(۱۴۰۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی یَحْیَی عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی وَہْبٍ الْجَیْشَانِیِّ عَنْ أَبِی خِرَاشٍ عَنِ الدَّیْلَمِیِّ أَوْ عَنِ ابْنِ الدَّیْلَمِیِّ قَالَ : أَسْلَمْتُ وَتَحْتِی أُخْتَانِ فَسَأَلْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- فَأَمَرَنِی أَنْ أُمْسِکَ أَیَّتَہُمَا شِئْتُ وَأُفَارِقَ الأُخْرَی۔ زَادَ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی فَرْوَۃَ فِی إِسْنَادِہِ أَبَا خِرَاشٍ۔ وَإِسْحَاقُ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ وَرِوَایَۃُ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ أَصَحُّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [حسن۔ تقدم قبلہ بغیر ہذا الاسناد]
(١٤٠٦٠) ابو خراش دیلمی یا ابن دیلمی سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے اسلام قبول کیا تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں، جب میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان میں سے جس کو چاہو رکھ لو جس کو چاہو چھوڑ دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔