HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14152

(۱۴۱۴۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِمَا : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : إِنَّہُ رَجُلٌ تَائِہٌ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنِ الْمُتْعَۃِ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَہْلِیَّۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مَالِکِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ وَزَادَ فِی آخِرِ الْحَدِیثِ زَمَنَ خَیْبَرَ۔ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ جَمَاعَۃٍ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ وَابْنُ عُیَیْنَۃَ یَذْہَبُ فِی رِوَایَۃِ الْحُمَیْدِیِّ عَنْہُ : إِلَی أَنَّ ہَذَا التَّارِیخَ إِنَّمَا ہُوَ فِی النَّہْیِ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَہْلِیَّۃِ لاَ فِی النَّہْیِ عَنْ نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤١٤٦) حضرت علی (رض) نے ابن عباس (رض) کے متعلق فرمایا کہ یہ آدمی نرم طبیعت ہے، کیا آپ کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نکاحِ متعہ اور گھریلو گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔