HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14153

(۱۴۱۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ حَدَّثَنَا حَسَنٌ وَعَبْدُ اللَّہِ ابْنَا مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ وَکَانَ حَسَنٌ أَرْضَی مِنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِمَا أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : إِنَّکَ امْرُؤٌ تَائِہٌ إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَہْلِیَّۃِ زَمَنَ خَیْبَرَ۔ قَالَ سُفْیَانُ یَعْنِی أَنَّہُ نَہَی عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَہْلِیَّۃِ زَمَنَ خَیْبَرَ لاَ یَعْنِی نِکَاحَ الْمُتْعَۃِ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَہَذَا الَّذِی قَالَہُ سُفْیَانُ مُحْتَمَلٌ فَلَوْلاَ مَعْرِفَۃُ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِنَسْخِ نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ وَأَنَّ النَّہْیَ عَنْہُ کَانَ الْبَتَّۃُ بَعْدَ الرُّخْصَۃِ لَمَّا أَنْکَرَ بِہِ عَلَی ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ تَحْرِیمُہَا یَوْمَ خَیْبَرَ۔
(١٤١٤٧) حسن اور عبداللہ جو دونوں محمد بن علی کے بیٹے ہیں، وہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ابن عباس (رض) سے کہا کہ آپ نرم آدمی ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے زمانہ میں نکاح متعہ اور گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا تھا۔ سفیان کہتے ہیں کہ خیبر کے وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا تھا، لیکن نکاحِ متعہ سے نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔