HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14154

(۱۴۱۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِی سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنِ الْمُتْعَۃِ فَقَالَ : حَرَامٌ قَالَ فَإِنَّ فُلاَنًا یَقُولُ فِیہَا فَقَالَ : وَاللَّہِ لَقَدْ عَلِمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- حَرَّمَہَا یَوْمَ خَیْبَرَ وَمَا کُنَّا مَسَافِحِینَ۔ قَالَ الشَّیْخُ ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَذِنَ فِی نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ زَمَنَ الْفَتْحِ فَتْحِ مَکَّۃَ ثُمَّ حَرَّمَہَا إِلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ وَذَلِکَ بَیِّنٌ فِیمَا۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن وہب فی الموطا ۲۴۹]
(١٤١٤٨) سالم بن عبداللہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نکاحِ متعہ کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : یہ حرام ہے، وہ کہنے لگا کہ فلاں تو اس کے بارے میں یوں کہتا ہے ! فرمانے لگے : اللہ کی قسم ! اگر وہ جانتا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے موقع پر حرام کردیا تھا تو ہم کبھی بھی زنا نہ کرتے۔
شیخ فرماتے ہیں : پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے موقع پر نکاحِ متعہ کی اجازت دی، پھر قیامت تک کے لیے حرام کردیا اور یہ واضح ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔