HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14160

(۱۴۱۵۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ عَنِ الرَّبِیعِ بْنِ سَبْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَائِمًا بَیْنَ الرُّکْنِ وَالْبَابِ وَہُوَ یَقُولُ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی کُنْتُ أَذِنْتُ لَکُمْ فِی الاِسْتِمْتَاعِ أَلاَ وَإِنَّ اللَّہَ حَرَّمَہَا إِلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ فَمَنْ کَانَ عِنْدَہُ مِنْہُنَّ شَیْء ٌ فَلْیُخَلِّ سَبِیلَہَا وَلاَ تَأْخُذُوا مِمَّا آتَیْتُمُوہُنَّ شَیْئًا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ دُونَ ذِکْرِ التَّارِیخِ فِیہِ وَرَوَاہُ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ وَأَبُو نُعَیْمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ مُؤَرِّخًا بِحَجَّۃِ الْوَدَاعِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤١٥٤) ربیع بن سبرہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دروازے اور رکن کے درمیان میں کھڑے ہوئے دیکھا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے کہ اے لوگو ! میں نے تمہیں نکاحِ متعہ میں اجازت دی تھی، لیکن اب اللہ نے اس کو قیامت تک حرام کردیا ہے اور جس کے پاس کوئی ایسی عورت ہو وہ اس کا راستہ چھوڑ دے اور ان کو دی ہوئی چیز واپس نہ لے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔