HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

14510

(۱۴۵۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ وَأَبُو الْوَلِیدِ قَالاَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ وَاللَّفْظُ لِحَدِیثِہِ ہَذَا أَخْبَرَنِی أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِیبٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ یَعْنِی ابْنَ الْمُغِیرَۃِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : صَارَتْ صَفِیَّۃُ لِدَحْیَۃَ الْکَلْبِیِّ فِی مَقْسَمِہِ فَجَعَلُوا یَمْدَحُونَہَا عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَدْ رَأَیْنَا السَّبْیَ مَا رَأَیْنَا امْرَأَۃً ضَرْبَہَا فَبَعَثَ النَّبِیُّ -ﷺ- فَأَعْطَی بِہَا دَحْیَۃَ الْکَلْبِیَّ مَا رَضِیَ وَدَفَعَہَا إِلَی أُمِّ سُلَیْمٍ فَقَالَ : أَصْلِحِیہَا ۔ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ خَیْبَرَ فَجَعَلَہَا فِی ظَہْرِہِ قَالَ ثُمَّ ضَرَبَ الْقُبَّۃَ عَلَیْہَا ثُمَّ أَصْبَحَ فَقَالَ : مَنْ کَانَ عِنْدَہُ فَضْلُ زَادٍ فَلْیَأْتِنَا بِہِ ۔ قَالَ : فَجَعَلَ الرَّجُلُ یَجِیئُ بِفَضْلِ التَّمْرِ وَفَضْلِ السَّوِیقِ وَفَضْلِ السَّمْنِ حَتَّی جَعَلُوا سَوَادَ حَیْسٍ فَجَعَلُوا یَأْکُلُونَ وَیَشْرَبُونَ مِنْ مَائِ السَّمَائِ إِلَی جَنْبِہِمْ قَالَ : وَکَانَتْ تِلْکَ وَلِیمَۃَ النَّبِیِّ -ﷺ- عَلَی صَفِیَّۃَ وَکَانَ أَنَسٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : لَقَدْ رَأَیْنَا لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَلِیمَۃً لَیْسَ فِیہَا خُبْزٌ وَلاَ لَحْمٌ۔ ثُمَّ یَذْکُرُ ہَذَا الْحَدِیثَ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٥٠٤) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ صفیہ حضرت دحیہ کلبی کے حصہ میں آئی تو صحابہ (رض) نے صفیہ کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بڑی مدح کی کہ ہم نے اس جیسی عورت اور قیدی کبھی نہیں دیکھی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت دحیہ کلبی کو کچھ دے کر جتنے پر وہ راضی ہوئے صفیہ کو ام سلیم کے حوالے کردیا اور فرمایا : اس کو تیار کرو۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر سے کوچ کرتے ہوئے ان کو اپنے پیچھے سوار کیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے خیمہ لگایا گیا، پھر صبح کی تو فرمایا : جس کے پاس زاد راہ ہے وہ ہمارے پاس لے آئے تو کسی نے کھجور، ستو اور کسی نے گھی پیش کیا تو انھوں نے بہت زیادہ حلوہ تیار کیا، صحابہ (رض) نے کھانے کے بعد بارش کا پانی پیا۔ یہ صفیہ سے شادی کے موقعہ پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ولیمہ تھا۔ حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ولیمہ دیکھا جس میں روٹی اور گوشت نہ تھا۔ پھر انھوں نے یہ حدیث ذکر کی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔