HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15017

(۱۵۰۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّائُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ أَبِی الْحَلاَلِ الْعَتَکِیِّ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : إِنَّہُ قَالَ لاِمْرَأَتِہِ حَبْلُکِ عَلَی غَارِبِکِ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَافِ مَعَنَا الْمَوْسِمَ فَأَتَاہُ الرَّجُلُ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَقَصَّ عَلَیْہِ الْقِصَّۃَ فَقَالَ : تَرَی ذَلِکَ الأَصْلَعَ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ اذْہَبْ إِلَیْہِ فَسَلْہُ ثُمَّ ارْجِعْ فَأَخْبِرْنِی بِمَا رَجَعَ إِلَیْکِ قَالَ فَذَہَبَ إِلَیْہِ فَإِذَا ہُوَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : مَنْ بَعَثَکَ إِلَیَّ فَقَالَ : أَمِیرُ الْمُؤْمِنِینَ قَالَ : إِنَّہُ قَالَ لاِمْرَأَتِہِ حَبْلُکِ عَلَی غَارِبِکِ فَقَالَ : اسْتَقْبِلِ الْبَیْتَ وَاحْلِفْ بِاللَّہِ مَا أَرَدْتَ طَلاَقًا فَقَالَ الرَّجُلُ : وَأَنَا أَحْلِفُ بِاللَّہِ مَا أَرَدْتُ إِلاَّ الطَّلاَقَ۔ فَقَالَ : بَانَتْ مِنْکَ امْرَأَتُکَ۔ [حسن لغیرہ]
(١٥٠١١) ابو حلال عتکی فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمر بن خطاب (رض) کے پاس آیا، جس نے اپنی بیوی سے یہ الفاظ کہے تھے : حبلک علی غاربک۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : حج کے موقع پر ہمیں ملنا تو اس شخص نے بیت اللہ کے اندر اپنا قصہ سنایا تو کہنے لگے : آپ اصلع کو دیکھتے ہیں جو بیت اللہ کا طواف کررہا ہے، ان سے جا کر سوال کرو۔ پھر واپس آکر مجھے بتانا۔ جب وہ شخص اس کی طرف گیا تو وہ حضرت علی (رض) تھے تو حضرت علی (رض) نے پوچھا : آپ کو کس نے میری طرف بھیجا ہے ؟ تو اس شخص نے کہا : امیرالمومنین نے کہ اس نے اپنی بیوی سے کہا ہے : حبلک علی غاربک تو حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : آپ بیت اللہ کی طرف منہ کر کے اللہ کی قسم اٹھائیں کہ آپ نے طلاق کا ارادہ نہیں کیا تو اس شخص نے کہا : میں نے تو اللہ کی قسم ! طلاق کا ارادہ کیا تھا، تو حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : تیری بیوی تجھ سے جدا ہوگئی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔