HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15055

(۱۵۰۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیہِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ ثَقِیفٍ مَلَّکَ امْرَأَتَہُ أَمْرَہَا فَقَالَتْ : أَنْتَ الطَّلاَقُ فَسَکَتَ ثُمَّ قَالَتْ : أَنْتَ الطَّلاَقُ فَقَالَ : بِفِیکِ الْحَجَرُ ثُمَّ قَالَتْ : أَنْتَ الطَّلاَقُ فَقَالَ : بِفِیکِ الْحَجَرُ وَاخْتَصَمَا إِلَی مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ فَاسْتَحْلَفَہُ مَا مَلَّکَہَا إِلاَّ وَاحِدَۃً ثُمَّ رَدَّہَا إِلَیْہِ قَالَ فَکَانَ الْقَاسِمُ یُعْجِبُہُ ذَلِکَ الْقَضَائُ وَیَرَاہُ أَحْسَنَ مَا سَمِعَ فِی ذَلِکَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک]
(١٥٠٤٩) قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ ثقیف کے ایک شخص نے اپنا اختیار بیوی کے سپرد کردیا تو اس نے کہہ دیا : تجھے طلاق۔ وہ خاموش رہا۔ دوسری مرتبہ عورت نے کہا : تجھے طلاق۔ اس نے کہا : تیرے منہ میں پتھر۔ تیسری مرتبہ عورت نے کہا : تجھے طلاق۔ مرد کہنے لگا : تیرے منہ میں پتھر۔ دونوں کا جھگڑا مروان بن حکم کے پاس آیا تو خاوند نے کہا : میں نے ایک کا اختیار دیا تھا اور قسم اٹھا دی تو مروان نے بیوی کو واپس کردیا۔ قاسم اس فیصلہ کو پسند کرتے تھے اور ان کا خیال تھا کہ اس نے اچھی چیز سنی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔