HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

155

(۱۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-یَقُولُ: ((لَوْلاَ أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِی لأَمَرْتُہُمْ بِالسِّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ صَلاَۃٍ))۔ قَالَ أَبُو سَلَمَۃَ: فَرَأَیْتُ زَیْدًا یَجْلِسُ فِی الْمَسْجِدِ وَإِنَّ السِّوَاکَ مِنْ أُذُنِہِ مَوْضِعَ الْقَلَمِ مِنْ أُذُنِ الْکَاتِبِ ، فَکُلَّمَا قَامَ إِلَی الصَّلاَۃِ اسْتَاکَ۔ وَبَلَغَنِی عَنِ الْبُخَارِیِّ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ: حَدِیثُ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ أَصَحُّ۔ قَالَ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ:کِلاَہُمَا عِنْدِی صَحِیحٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ وَقَعَ آخِرُ ہَذَا الْحَدِیثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ یَسَارٍ بِإِسَنَادٍ لَہُ آخِرَ۔ [ضعیف]
(١٥٦) (الف) زید بن خالد جہنی کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : ” اگر میں امت پر مشقت نہ سمجھتا تو ان کو ہر نماز کے لیے مسواک کا حکم دیتا۔ “
(ب) ابو سلمہ کہتے ہیں : میں نے زید (رض) کو دیکھا وہ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے اور مسواک ان کے کان پر ایسے تھی، جیسے کاتب اپنے کان پر قلم کو رکھتا ہے، جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو مسواک کرتے۔
شیخ کہتے ہیں کہ اس حدیث کا آخری حصہ محمد بن اسحاق بن یسار سے دوسری سند سے منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔