HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

156

(۱۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: کَانَ السِّوَاکُ مِنْ أُذُنِ النَّبِیِّ -ﷺ-مَوْضِعَ الْقَلَمِ مِنْ أُذُنِ الْکَاتِبِ۔ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ لَمْ یَرْوِہِ عَنْ سُفْیَانَ إِلاَّ یَحْیَی۔ (ج) قَالَ الشَّیْخُ: وَیَحْیَی بْنُ یَمَانٍ لَیْسَ بِالْقَوِیِّ عِنْدَہُمْ ، وَیُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ غَلَطٌ مِنْ حَدِیثِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الأَوَّلِ إِلَی ہَذَا۔ [منکر۔ ذکر الحافظ فی التلخیص ۱/۷۱]
(١٥٧) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ مسواک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کان پر ایسے ہوتی تھی جیسے کاتب کے کان پر قلم ہوتا ہے۔
(ب) شیخ کہتے ہیں کہ یحییٰ بن یمان محدثین کے نزدیک قولی نہیں۔ یہ بھی اشتباہ ہے کہ محمد بن اسحاق جو اس سے پہلی روایت میں ہے صحیح نہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔