HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15549

(۱۵۵۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عُبَیْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَہْدِیٍّ لَفْظًا قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُبَیْدِ بْنِ نَضْلَۃَ أَوْ قَالَ نُضَیْلَۃَ شَکَّ دَاوُدُ قَالَ : رُفِعَ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ امْرَأَۃٌ تَزَوَّجَتْ فِی عِدَّتِہَا فَقَالَ لَہَا : ہَلْ عَلِمْتِ أَنَّکِ تَزَوَّجْتِ فِی الْعِدَّۃِ؟ قَالَتْ : لاَ۔ فَقَالَ لِزَوْجِہَا : ہَلْ عَلِمْتَ؟ قَالَ : لاَ۔ قَالَ : لَوْ عَلِمْتُمَا لَرَجَمْتُکُمَا فَجَلَدَہُمَا أَسْیَاطًا وَأَخَذَ الْمَہْرَ فَجَعَلَہُ صَدَقَۃً فِی سَبِیلِ اللَّہِ قَالَ : لاَ أُجِیزُ مَہْرًا لاَ أُجِیزُ نِکَاحَہُ وَقَالَ : لاَ تَحِلُّ لَکَ أَبَدًا۔ [حسن]
(١٥٥٤٣) عبید بن نضلہ نضیلہ سے روایت ہے داؤد نے اس بارے میں شک کیا ہے کہ عمر بن خطاب کی طرف ایک عورت کو لایا گیا، آپ نے اس سے فرمایا : کیا تجھے علم تھا کہ تو عدت کے دوران شادی کر رہی ہے۔ اس نے کہا : نہیں (مجھے معلوم نہ تھا) اس کے خاوند سے کہا : کیا تو جانتا تھا، اس نے کہا : نہیں مجھے بھی علم نہ تھا۔ آپ نے فرمایا : اگر تمہیں معلوم ہوتا تو میں تم دونوں کو رجم کردیتا۔ ان کو کوڑے کے ساتھ مارا اور اس کے حق مہر کو لے لیا اور اس کو اللہ کے راستے میں صدقہ کردیا۔ آپ نے فرمایا : اس کا مہر بھی جائز نہیں ہے اور اس کا نکاح بھی جائز نہیں ہے اور فرمایا : وہ عورت تیرے لیے ہمیشہ کے لیے حلال نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔