HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

15550

(۱۵۵۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ : عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِیُّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْزَۃَ الْہَرَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَرَّقَ بَیْنَہُمَا وَجَعَلَ لَہَا الصَّدَاقَ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِہَا وَقَالَ : إِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُہَا فَإِنْ شَائَ تْ تَزَوَّجُہُ فَعَلَتْ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ غَیْرُہُ عَنِ الشَّعْبِیِّ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَبِقَوْلِ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ نَقُولُ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رَجَعَ عَنْ قَوْلِہِ الأَوَّلِ وَجَعَلَ لَہَا مَہْرَہَا وَجَعَلَہُمَا یَجْتَمِعَانِ۔ [ضعیف]
(١٥٥٤٤) شعبی سے روایت ہے کہ علی (رض) نے ان دونوں کے درمیان جدائی کروا دی اور اس کے لیے حق مہر مقرر کر دیا؛کیونکہ اس کی شرمگاہ کو حلال کیا گیا اور فرمایا : جب اس کی عدت ختم ہوجائے تو اگر وہ اس شادی کرنا چاہتی ہے تو وہ کرلے۔
امام شافعی فرماتے ہیں : ہم علی (رض) کے قول کی طرح ہی کہتے ہیں۔
اور امام بیہقی فرماتے ہیں : عمر بن خطاب (رض) نے اپنے پہلے قول سے رجوع کرلیا اور اس کے لیے حق مہر کو جائز قرار دے دیا اور ان دونوں کو اکٹھا بھی کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔