HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1567

(۱۵۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ یَعْنِی مُحَمَّدًا حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ عَنِ ابْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ ابْنَۃَ مَرْثَدٍ الأَنْصَارِیَّۃَ أَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَتْ: تَنَکَّرْتُ حَیْضَتِی قَالَ : کَیْفَ؟ ۔ قَالَتْ: تَأْخُذُنِی فَإِذَا تَطَہَّرْتُ مِنْہَا عَاوَدَنِی۔ قَالَ : إِذَا رَأَیْتِ ذَلِکَ فَامْکُثِی ثَلاَثًا ۔ قَالَ الشَّیْخُ أَبُو بَکْرٍ یَعْنِی ابْنَ إِسْحَاقَ: الْخَبَرُ وَاہِی۔ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُ قَالَ لأَنَّ الطُّہْرَ کَثِیرًا یَقَعُ فِی وَسَطِ الْحَیْضِ فَیَکُونُ حَیْضًا بَعْدَ ذَلِکَ۔ قَالَ الشَّیْخُ: حَرَامُ بْنُ عُثْمَانَ ضَعِیفٌ لاَ تَقُومُ بِمِثْلِہِ الْحُجَّۃُ۔ [ضعیف جدًا]
(١٥٦٨) ابن جابر (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ مرثد انصاریہ کی بیٹی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں اور عرض کیا : میں نے اپنے حیض کو عجیب محسوس کیا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیسے ؟ اس نے کہا : مجھے آتا ہے جب میں پاک ہوجاتی ہوں تو دوبارہ پھر آجاتا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تو یہ دیکھے تو تین (دن) رک جا۔ “ (ب) ابن اسحاق کہتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے۔ (ج) اس بات کا بھی احتمال ہے کہ اکثر دوران حیض طہر آجاتا ہے پھر اس کے بعد حیض شروع ہوجاتا ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں : حرام بن عثمان ضعیف ہے قابل حجت نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔