HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1569

(۱۵۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ یَعْنِی ابْنَ بَکْرِ بْنِ مُضَرَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ: إِنَّ أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ جَحْشٍ الَّتِی کَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ شَکَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الدَّمَ فَقَالَ لَہَا : ((امْکُثِی قَدْرَ مَا کَانَتْ تَحْبِسُکِ حَیْضَتُکِ ثُمَّ اغْتَسِلِی))۔ وَکَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ کُلِّ صَلاَۃٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ قُرَیْشٍ التَّمِیمِیِّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ بَکْرٍ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَزِیدُ بْنُ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۳۴]
(١٥٧٠) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش (رض) جو عبد الرحمن بن عوف (رض) کی بیوی تھیں ، انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے خون کی شکایت کی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جتنی دیر تجھ کو تیرا حیض روکے رکھے، اتنی دیر رک جا، پھر غسل کر اور وہ ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔