HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1570

(۱۵۷۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ اللَّیْثِ عَنْ یَزِیدَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ أُمَّ حَبِیبَۃَ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الدَّمِ - قَالَتْ عَائِشَۃُ: لَقَدْ رَأَیْتُ مِرْکَنَہَا مَمْلُوئًا دَمًا - فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((امْکُثِی قَدْرَ مَا کَانَتْ تَحْبِسُکِ حَیْضَتُکِ ثُمَّ اغْتَسِلِی))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنِ اللَّیْثِ۔ وَرَوَاہُ الزُّہْرِیُّ عَنْ عُرْوَۃَ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح]
(١٥٧١) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ام حبیبہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے خون کے متعلق سوال کیا، سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : میں نے اس کا ٹپ خون سے بھر ا ہوا دیکھا، انھیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جتنی دیر تجھ کو تیرا حیض روکے رکھے اتنی دیر رک جا، پھر غسل کر۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔