HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1584

(۱۵۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا وَہْبَانُ بْنُ بَقِیَّۃَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْمُسْتَحَاضَۃِ فَقَالَ : ((تَقْعُدُ أَیَّامَ أَقْرَائِہَا ثُمَّ تَغْتَسِلُ عِنْدَ کُلِّ طُہْرٍ ثُمَّ تَحْتَشِی ثُمَّ تُصَلِّی))۔ وَہَکَذَا رَوَاہُ قَطَنُ بْنُ نُسَیْرٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَیْمَانَ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ: إِنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ قَیْسٍ سَأَلَتْ۔ وَلاَ یُعْرَفُ إِلاَّ مِنْ جِہَۃِ جَعْفَرِ بْنِ سُلَیْمَانَ۔ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط ۲۹۶۰]
(١٥٨٥) سیدہ فاطمہ بنت قیس (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مستحاضہ عورت کے متعلق سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اپنے حیض کے دنوں کو شمار کر کے بیٹھی رہے گی، پھر ہر طہر کے وقت غسل کرے گی، پھر لنگوٹ باندھے گی اور نماز پڑھے گی۔ “

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔