HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16098

(۱۶۰۹۲) وَرَوَاہُ غَیْرُہُ عَنْ بَقِیَّۃَ فَقَالَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا الْمُسَیَّبُ بْنُ وَاضِحٍ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ عَنْ أَبِی مُعَاذٍ فَذَکَرَہُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَامِرُ بْنُ سَیَّارٍ عَنْ أَبِی مُعَاذٍ سُلَیْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ۔ وَرُوِیَ عَنْ سُلَیْمَانَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ بْنِ أَبِی الْمُخَارِقِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ مَرْفُوعًا۔ وَرُوِیَ ذَلِکَ عَنْ مُعَلَّی بْنِ ہِلاَلٍ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَرْفُوعًا۔ وَہَذَا الْحَدِیثُ لَمْ یَثْبُتْ لَہُ إِسْنَادٌ۔ مُعَلَّی بْنُ ہِلاَلٍ الطَّحَّانُ مَتْرُوکٌ وَسُلَیْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ضَعِیفٌ وَمُبَارَکُ بْنُ فَضَالَۃَ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ وَجَابِرُ بْنُ یَزِیدَ الْجُعْفِیُّ مَطْعُونٌ فِیہِ۔ [ضعیف]
(١٦٠٩٢) حضرت ابو معاذ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قصاص صرف تلوار کے ساتھ ہے۔
ان احادیث کی اسناد ثابت نہیں ہیں۔ معلی بن ھلاں طحّان متروک ہے اور سلیمان بن ارقم ضعیف ہے اور مبارک بن فضالہ سے حجت نہیں پکڑی جاسکتی اور جابر بن یزیدجعفی مطعون و متروک ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔