HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16099

(۱۶۰۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِی النَّضْرِ أَنَّ رَجُلاً قَامَ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ظَلَمَنِی عَامِلُکَ وَضَرَبَنِی فَقَالَ عُمَرُ وَاللَّہِ لأُقِیدَنَّکَ مِنْہُ إِذًا فَقَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ وَتُقِیدُ مِنْ عَامِلِکَ قَالَ نَعَمْ وَاللَّہِ لأُقِیدَنَّ مِنْہُمْ أَقَادَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِنْ نَفْسِہِ وَأَقَادَ أَبُو بَکْرٍ مِنْ نَفْسِہِ أَفَلاَ أُقِیدُ قَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ أَوْ غَیْرَ ذَلِکَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ قَالَ وَمَا ہُوَ قَالَ أَوْ مَا یُرْضِیہِ قَالَ أَوْ ذَلِکَ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ وَقَدْ رُوِّینَاہُ مَوْصُولاً وَمُرْسَلاً فِی بَابِ قَتْلِ الإِمَامِ۔ [ضعیف]
(١٦٠٩٣) ابونضر فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمر کے پاس آیا اور وہ منبر پر کھڑے تھے، کہنے لگا کہ آپ کے عامل نے مجھے مارا ہے اور مجھ پر ظلم کیا ہے۔ حضرت عمر فرمانے لگے : اللہ کی قسم ! تمہیں ضرور قصاص لے کر دوں گا۔ عمرو بن عاص فرمانے لگے : اے امیر المؤمنین ! کیا آپ اپنے عامل سے قصاص لیں گے۔ فرمایا : ہاں میں اس سے ضرور قصاص لوں گا۔ اللہ کے رسول اور حضرت ابوبکر نے خود قصاص دیا ہے تو کیا میں اس سے قصاص نہ لوں ؟ عمرو بن العاص فرمانے لگے : کیا اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوسکتا ؟ پوچھا : وہ کیا ؟ فرمانے لگے : جس پر وہ رضا مند ہوجائے۔ فرمایا : ٹھیک ہے جس پر مظلوم رضا مند ہوجائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔