HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16177

(۱۶۱۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَکِیمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : کَانَتْ قِیمَۃُ الدِّیَۃِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ثَمَانِمِائَۃِ دِینَارٍ بِثَمَانِیَۃِ آلاَفِ دِرْہَمٍ وَدِیَۃُ أَہْلِ الْکِتَابِ یَوْمَئِذٍ النِّصْفُ مِنْ دِیَۃِ الْمُسْلِمِینَ قَالَ فَکَانَ ذَلِکَ کَذَلِکَ حَتَّی اسْتُخْلِفَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَامَ خَطِیبًا فَقَالَ : إِنَّ الإِبِلَ قَدْ غَلَتْ فَفَرَضَہَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی أَہْلِ الذَّہَبِ أَلْفَ دِینَارٍ وَعَلَی أَہْلِ الْوَرِقِ اثْنَیْ عَشَرَ أَلْفًا وَعَلَی أَہْلِ الْبَقَرِ مِائَتَیْ بَقَرَۃٍ وَعَلَی أَہْلِ الشَّائِ أَلْفَیْ شَاۃٍ وَعَلَی أَہْلِ الْحُلَلِ مِائَتَیْ حُلَّۃٍ قَالَ وَتَرَکَ دِیَۃَ أَہْلِ الذِّمَّۃِ لَمْ یَرْفَعْہَا فِیمَا رَفَعَ مِنَ الدِّیَۃِ۔ [حسن]
(١٦١٧١) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنیدادا سے روایت کرتے ہیں کہ عہد رسالت میں دیت کی قیمت ٨٠٠ دینار یا ٨٠٠٠ درہم تھی اور اہل کتاب کی دیت اس وقت مسلمان کے مقابلے میں نصف تھی۔ یہ ایسے ہی رہی یہاں تک کہ حضرت عمر خلیفہ بنے تو ایک دن خطبہ دینے کھڑے ہوئے تو فرمایا : اونٹ نایاب ہوتے جا رہے ہیں تو حضرت عمر نے دینار ١٠٠٠ اور درہم ١٢٠٠٠ مقرر کردیے۔ گائے والوں پر ٢٠٠ گائے اور بکریوں والے پر ٢٠٠٠ بکریاں اور کپڑے والوں پر ٢٠٠ حلے اور اہل ذمہ کی دیت کو چھوڑ دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔