HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16178

(۱۶۱۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ یَحْیَی بْنِ الْوَلِیدِ بْنِ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : إِنَّ مِنْ قَضَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی فِی الدِّیَۃِ الْکُبْرَی فَذَکَرَہَا وَذَکَرَ الدِّیَۃَ الصُّغْرَی ثُمَّ قَالَ : ثُمَّ غَلَتِ الإِبِلُ بَعْدَ وَفَاۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہَانَتِ الدَّرَاہِمُ فَقَوَّمَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِبِلَ الدِّیَۃِ سِتَّۃَ آلاَفِ دِرْہَمٍ حِسَابَ أُوقِیَّۃٍ وَنِصْفٍ لِکُلِّ بَعِیرٍ ثُمَّ غَلَتِ الإِبِلُ وَہَانَتِ الدَّرَاہِمُ فَزَادَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَلْفَیْنِ حِسَابَ أُوقِیَّتَیْنِ لِکُلِّ بَعِیرٍ ثُمَّ غَلَتِ الإِبِلُ وَہَانَتِ الدَّرَاہِمُ فَأَقَامَہَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ اثْنَیْ عَشَرَ أَلْفَ دِرْہَمٍ حِسَابَ ثَلاَثَۃِ أَوَاقٍ بِکُلِّ بَعِیرٍ وَیُزَادُ ثُلُثُ الدِّیَۃِ فِی الشَّہْرِ الْحَرَامِ وَثُلُثٌ آخَرُ لِلْبَلَدِ الْحَرَامِ قَالَ فَتَمَّتْ دِیَۃُ الْحُرْمَیْنِ عِشْرِینَ أَلْفًا قَالَ وَکَانَ یُقَالُ یُؤْخَذُ مِنْ أَہْلِ الْبَادِیَۃِ مِنْ مَاشِیَتِہِمْ لاَ یُکَلَّفُونَ الْوَرِقَ وَلاَ الذَّہَبَ وَیُؤْخَذُ مِنْ کُلِّ قَوْمٍ مِنْ مَالِہِمْ قِیمَۃُ الْعَدْلِ فِی أَمْوَالِہِمْ۔ [ضعیف]
(١٦١٧٢) عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے فیصلوں میں ایک فیصلہ دیت کبریٰ کا فیصلہ بھی ہے پھر ایسے ہی دیت صغریٰ کا تذکرہ فرمایا ۔ پھر فرمایا : اونٹ کم یاب ہوئے جارہے ہیں اور مہنگے ہو رہے ہیں تو حضرت عمر ٦٠٠٠ درہم ایک اوقیہ اور نصف ایک اونٹ کے اعتبار سے مقرر کردی۔ پھر دوبارہ اونٹ مہنگے ہوئے درہم سستے ہوئے تو حضرت عمر نے ٢ اوقیہ فی اونٹ کے اعتبار سے ٢٠٠٠ کا اضافہ کردیاپھردوبارہ اونٹ مہنگے ہوئے اور درہم سستے ہوئے تو آپ نے ١٢٠٠٠ ہزار درہم مقرر کردیے۔ ہر اونٹ کے عوض ٣ اوقیہ اور حرمت والے مہینے میں ثلث دیت کا اور اضافہ کردیا اور حرمت والے شہر میں ثلث کا اور اضافہ کردیا تو کل ملا کر دیت ٢٠٠٠٠ بنی اور فرمایا : اگر بدوی ہیں تو ان کے جانوروں سے دیت لی جائے اور ہر قوم سے ان کے رائج الوقت مال سے دیت لی جائے عدل کے ساتھ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔