HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16466

(۱۶۴۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ أَنَّ ہِشَامَ بْنَ عُرْوَۃَ أَخْبَرَہُ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ آلِ حَاطِبِ بْنِ أَبِی بَلْتَعَۃَ کَانَتْ بَیْنَہُ وَبَیْنَ رَجُلٍ مِنْ آلِ صُہَیْبٍ مُنَازَعَۃٌ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی قَتْلِہِ قَالَ فَرَکِبَ یَحْیَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ إِلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ فِی ذَلِکَ فَقَضَی بِالْقَسَامَۃِ عَلَی سِتَّۃِ نَفَرٍ مِنْ آلِ حَاطِبٍ فَثَنَّی عَلَیْہِمُ الأَیْمَانَ فَطَلَبَ آلُ حَاطِبٍ أَنْ یَحْلِفُوا عَلَی اثْنَیْنِ وَیَقْتُلُوہُمَا فَأَبَی عَبْدُ الْمَلِکِ إِلاَّ أَنْ یَحْلِفُوا عَلَی وَاحِدٍ فَیَقْتُلُوہُ فَحَلَفُوا عَلَی الصُّہَیْبِیِّ فَقَتَلُوہُ قَالَ ہِشَامٌ فَلَمْ یُنْکِرْ ذَلِکَ عُرْوَۃُ وَرَأَی أَنْ قَدْ أُصِیبَ فِیہِ الْحَقُّ۔ وَرُوِّینَا فِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَرَبِیعَۃَ وَیُذْکَرُ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ وَابْنِ الزُّبَیْرِ : أَنَّہُمَا أَقَادَا بِالْقَسَامَۃِ۔ وَیُذْکَرُ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ : أَنَّہُ رَجَعَ عَنْ ذَلِکَ وَقَالَ : إِنْ وَجَدَ أَصْحَابُہُ بَیِّنَۃً وَإِلاَّ فَلاَ تَظْلِمِ النَّاسَ فَإِنَّ ہَذَا لاَ یُقْضَی فِیہِ إِلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔ [ضعیف]
(١٦٤٦٠) ہشام بن عروہ کہتے ہیں کہ آپ حاطب بن ابی بلتعہ اور آل صہیب کے ایک شخص کے درمیان کوئی جھگڑا تھا، پھر اس کے قتل کی حدیث بیان کی کہتے ہیں کہ یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب عبدالملک بن مروان کے پاس سوار ہو کر گیا تو اس نے قسامہ پر فیصلہ کردیا کہ آل حاطب میں سے ٦ آدمی قسم اٹھائیں۔ آل حاطب آئے، انھوں نے دو شخصوں پر قسم اٹھانا چاہی تو کہا گیا : نہیں ایک پر اٹھاؤ تو انھوں نے صہیبی پر اٹھائی تو اسے قتل کردیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔