HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16527

(۱۶۵۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : ذُکِرَتِ الطِّیَرَۃُ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : أَحْسَنُہَا الْفَأْلُ وَلاَ تَرُدُّ مُسْلِمًا فَإِذَا رَأَیْتَ مِنَ الطِّیَرَۃِ مَا تَکْرَہُ فَقُلِ اللَّہُمَّ لاَ یَأْتِی بِالْحَسَنَاتِ إِلاَّ أَنْتَ وَلاَ یَدْفَعُ السَّیِّئَاتِ إِلاَّ أَنْتَ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِکَ ۔ [ضعیف]
(١٦٥٢١) عروہ بن عامر کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بدفالی کا ذکر کیا گیا تو فرمایا : فال بہتر ہے اور جب تم کوئی بدفالی والی کوئی ناپسند چیز دیکھو تو کہو ( (اللَّہُمَّ لاَ یَأْتِی بِالْحَسَنَاتِ إِلاَّ أَنْتَ وَلاَ یَدْفَعُ السَّیِّئَاتِ إِلاَّ أَنْتَ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إِلاَّ بِکَ ) ) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔