HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

16528

(۱۶۵۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ لاَ یَتَطَیَّرُ مِنْ شَیْئٍ وَکَانَ إِذَا بَعَثَ عَامِلاً سَأَلَ عَنِ اسْمِہِ فَإِذَا أَعْجَبَہُ اسْمُہُ فَرِحَ بِہِ وَرُئِیَ بِشْرُ ذَلِکَ فِی وَجْہِہِ وَإِنْ کَرِہَ اسْمَہُ رُئِیَ کَرَاہِیَۃُ ذَلِکَ فِی وَجْہِہِ وَإِذَا دَخَلَ قَرْیَۃً سَأَلَ عَنِ اسْمِہَا فَإِنْ أَعْجَبَہُ اسْمُہَا فَرِحَ بِہَا وَرُئِیَ بِشْرُ ذَلِکَ فِی وَجْہِہِ وَإِنْ کَرِہَ اسْمَہَا رُئِیَ کَرَاہِیَۃُ ذَلِکَ فِی وَجْہِہِ۔ [ضعیف]
(١٦٥٢٢) حضرت بریدہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کبھی بھی بدشگونی نہیں لیا کرتے تھے۔ جب بھی کسی کو عامل بنا کر بھیجتے اس کا نام پوچھتے، اگر نام اچھا لگتا تو خوش ہوتے تو آپ کے چہرے سے خوشی نظر آتی۔ اگر نام برا لگتا تو آپ کے چہرے سے بھی کراہت ظاہر ہوتی اور جب کسی علاقے میں جاتے تو اس کے نام کے بارے میں پوچھتے، اگر اچھا لگتا تو خوشی آپ کے چہرے سے پہچانی جاتی۔ اگر برا لگتا تو کراہت آپ کے چہرے سے ظاہر ہوتی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔